بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات کے حامی

Tariq Tariq
263 Views 0 6 مہینے
بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات کے حامی
Posted at 21 اگست-2019

لندن۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیر ایک مرتبہ پھر عالمی ایشو بن چکا ہے۔ عالمی طاقتوں ایک مرتبہ پھر اس ایشو کو حل کرنے کیلئے میدان میں آ گئی ہے۔ سلامتی کونسل میں بھی چار ممبران نے پاکستان کے موقف کی تائید کی جبکہ فرانس نے اس پر اوپن ڈی بیٹ کی مخالفت کی۔

Courtesy Twitter

اب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا بھی تازہ بیان منظرعام پر آ گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر کو دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔ بھارتی ہم منصب مودی سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے پر زور دیا۔

کشمیر مسئلہ تیسرے فریق کے بغیر حل کرنا چاہئے

ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو کشمیر کا مسئلہ تیسرے فریق کے بغیر حل کرنا چاہئے۔ واضح رہے برطانوی پارلیمنٹ کے 70 سے زائد اراکین نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ کر کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر بھارت کیخلاف سخت سفارتی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بھی برطانیہ میں پاکستانیوں اور سکھوں نے اسے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

متعلقہ خبریں

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

51 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی…

لندن۔ وکی لیکس کے منظرعام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں تہلکا مچا گیا تھا۔ لاکھوں خفیہ…

6 دن
کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی تھی؟

حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

لاہور۔ معروف کامیڈی عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی موت نے نہ صرف شوبز حلقوں کو افسردہ…

6 دن
حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا…

لاہور۔ قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن بن جائیں تو پھر انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے۔…

6 دن
قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا لیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

50 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

51 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے