بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

بی جے پی کا نتائج آنے سے قبل فتح کا دعویٰ

324 Views 0 3 مہینے
بی جے پی کا نتائج آنے سے قبل فتح کا دعویٰ
Posted at 21 مئی-2019

نئی دہلی۔ بھارت الیکشن کے ساتوں مرحلے کے الیکشن مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز جاری کر دیا گیا ہے۔ 23 مئی کو سرکاری طور پر باقاعدہ نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔ ساتواں مرحلہ مکمل ہوتے ہی حکمران بی جے پی نے دوسری ٹرم کیلئے انتخاب دوبار جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔

Courtesy Indian Express

بی جے پی نے دوسری ٹرم کیلئے انتخاب دوبار جیتنے کا دعویٰ کر دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی کی قیادت میں الیکشن میں اترنے والی بی جے پی نے بھاری اکثریت سے دوبارہ جیت کا دعویٰ کر دیا۔ بی جے پی ترجمان نے بھی آئندہ حکومت بنانے کا اشارہ دے دیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ انہیں ساتوں مرحلے کے انتخابات میں ووٹر کی جانب سے حمایت اور مثبت اشارے ملے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی انتخابی مہم بظاہر ناکام رہی ہے۔

بھارتی میڈیا نے بھی اپنے ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں اتحاد این ڈی اے کے دوبارہ اقتدار آنے کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہؤے آج 17واں روز ہے۔ کشمیریوں پر بھارتی سیکیورٹیز فورسز…

55 منٹ
بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کیدوران دو کشمیری شہید

بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات…

لندن۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیر ایک مرتبہ پھر…

2 گھنٹے
بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات کے حامی

ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش،…

طارق منیر بٹ واشنگٹن۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالا تو امریکی قوم دو گروہوں میں…

3 گھنٹے
ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، کیا یہ ایشو حل ہونے جا رہا ہے؟

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے