بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

بلاول کے وزیراعظم کے خطاب پر تنقید کے نشتر

Tariq Tariq
405 Views 0 4 مہینے
بلاول بھٹو کے وزیراعظم کے خطاب پر تنقید کے نشتر
Posted at 22 جولائی-2019

اسلام آباد۔ سیانوں کا کہنا ہے کہ تنقید برائے تنقید نہیں ہونی چاہئے بلکہ برائے اصلاح ہونی چاہئے مگر ہمارے ہاں اب روایت بنتی جا رہی ہے کہ اچھے کاموں پر بھی تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب سے رواداری کی کمی دکھائی دیتی ہے۔

Courtesy Dawn

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے

عمران خان نے بیرون ملک اپنے خطاب میں جہاں اپوزیشن کو رگیدا وہاں بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہے اور وزیراعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ان کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے۔ اگر حکومت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور اپوزیشن بھی اپوزیشن کا کردار کرے گی تو ملک کون چلائے گا؟

عمران خان رہنما نہیں بلکہ صرف ایک حکمران ہے

بلاول بھٹو بھی بخوبی جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج سیاست پاپولر ازم کے نام پر لڑی جا رہی ہے۔ عمران خان بلاشبہ ملک کے مقبول وزیراعظم ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر بلاول بھٹو بھی عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران اعلٰی ظاہری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموشی اختیار کرتے۔

اب بلاول بھٹو کا اپنے سوشل میڈیا ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ پاکستان کو ایسے رہنما کی ضرورت ہے جو صرف اپنی نہیں تمام پاکستانیوں کی بات کرے۔ عمران خان رہنما نہیں بلکہ صرف ایک حکمران ہے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کنٹینر سے نہیں اترے۔

متعلقہ خبریں

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اسد شفیق کے…

10 منٹ

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

20 گھنٹے

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

22 گھنٹے

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

3 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے