بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

بھارتی جنگی طیارہ اڑتے تابوت بننے لگے

Tariq Avatar
71 Views 0 2 ہفتے
Fighter Jets World
Posted at 7 اکتوبر-2019

ممبئی۔ بھارتی فضائیہ کو پچھلے کئی ماہ سے مسلسل سخت صدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اب تک کئی جنگی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے جنگی طیارے اڑتے تابوت بننے لگے ہیں۔

صبح دس بجے پرواز بھرتے ہی دس کلومیٹر دورگر کر تباہ

تازہ جنگی تربیتی طیارہ ریاست تلگانہ میں گر کر تباہ ہوا۔طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ دونوں ہی زیر تربیت تھے۔ سول ایوی ایشن ذرائع نے ان کی شناخت اکاش ویشال اور امنپریت کور کے نام سے کی۔ طیارے صبح دس بجے پرواز بھرتے ہی دس کلومیٹر دورگر کر تباہ ہو گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشیں اور طیارے کا ملبہ قبضے میں لے لیا۔ سابق بھارتی فضائیہ افسران کا کہنا ہے کہ بھارتی جنگی طیارے پرانے ہونے کی وجہ سے فنی نقص کی وجہ سے گر کر تباہ ہونے لگے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کو جدید لڑاکا طیاروں سے لیس کیا جائے۔

فروری سے اگست تک لگ بھگ چھ جنگی طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔ ان واقعات سے بھارتی فضائی افسران کی تشویش بڑھنے لگی ہے۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سہولیات بحال کریں۔ امریکہ

امریکہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے…

22 گھنٹے

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

5 دن

امریکہ اور ترکی کے درمیان بڑا معاہدہ ہو گیا

ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق ترک فوج پانچ روز یعنی…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے