بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری

144 Views 0 4 ہفتے
بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری
Posted at 23 مئی-2019

نئی دہلی۔ سات مرحلوں میں ہونیوالے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ آج 23 مئی کو بھارتی الیکشن کمیشن تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کر رہا ہے گیارہ اپریل تا انیس مئی تک جاری رہے۔

Courtesy Republic Tv

بی جے پی کا اتحاد 283 نشستوں کے ساتھ آگے

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں دو ہزار سے زائد جماعتوں نے 543 نشستوں کیلئے لگ بھگ آٹھ ہزار امیدوار میدان میں اترے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری تازہ ترین نتائج کے مطابق 542 نشستوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس کے تحت حکمران بی جے پی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹس الائنس 283 نشستوں کے ساتھ آگے جا رہا ہے۔

کانگریس کا الائنس122 نشستوں کیساتھ دوسرے

کانگریس کا اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس122 نشستوں کیساتھ دوسرے جبکہ دیگر جماعتوں کو 102 نشستوں پر آگے ہے۔ واضح رہے ریٹرننگ آفیسرز اور تمام پارٹیوں کے پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔

ایگزٹ پولز کے تحت بھارتی میڈیا نے مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے