بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

بھارت کی شکست پر کشمیری نوجوانوں کے جشن منانے کی ویڈیو بھی وائرل

Tariq Tariq
333 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک
Posted at 11 جولائی-2019

کراچی۔ ورلڈکپ 2019ء کی فیورٹ ٹیم بھارت ناک آؤٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 18 رنز سے شکست کھا کر میگا ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ مانچسٹر میں بھارتی ٹیم کی شکست پر بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا۔ بھارتی کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اپنی شکست کا یقین نہیں آ رہا تھا۔

Courtesy Twitter

دوسروں کیلئے گڑھا کھودنا والا بھارت آج خود اسی گڑھے میں گر گیا۔ سید علی گیلانی

البتہ بھارت کی شکست پر نہ صرف پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارت کے ورلڈکپ سے آؤٹ ہونے پر جشن منایا گیا۔ حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی شکست اور نیوزی لینڈ کی جیت پر خدا کا شکر ادا کیا اور کہا کہ جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودتا ہے خود بھی ایک دن اسی میں گر جاتا ہے۔

یہ مکافات عمل ہے۔ آج کشمیریوں پر جو مظالم ڈھا رہا کل اسے بھی یہ بھگتنا ہو گا۔ سید علی گیلانی نے صرف یہی نہیں بلکہ مقبوضہ وادی میں بھارت کی ہار اور نیوزی لینڈ کی فتح کا جشن منانے والوں کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ اس ویڈیو میں کشمیری نوجوان پٹاخے جلا کر جشن منا رہے ہیں۔

پاکستانی سوشل میڈیا پر بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی شکست پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں پاکستانیوں نے کشمیریوں کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کی جیت پر مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ خبریں

حکومت نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیئے شرط رکھ…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے…

9 گھنٹے

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

9 گھنٹے

وزیر داخلہ نے مریم نواز کا بیرون ملک جانے کا فارمولہ بتا…

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد…

11 گھنٹے

نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

1 دن

تازہ ترین

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

2 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

پاکستان نے بابا گرونانک کے نام کا سکہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری…

8 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے