بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

برطانوی وزیر خارجہ کا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

paktv Avatar
277 Views 0 11 مہینے
برطانوی وزیر خارجہ کا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
Posted at 4 ستمبر-2019

لندن۔ مودی سرکار کا کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے اور اسے اپنا اندرونی معاملہ قرار دینے کے واقعہ کو اکتیس روز گزر چکے ہیں۔ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بربریت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ ان واقعات پر برطانوی پارلیمنٹ نے بھی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

اکتیس روز سے جاری کرفیو پر گہری تشویش

برطانوی پارلیمنٹ کا رواں سیشن شروع ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر پر بحث چھڑ گئی۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے مقبوضہ کشمیر میں اکتیس روز سے جاری کرفیو اور بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ کئی ممبران پارلیمنٹ کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ ”بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویش ناک ہیں۔

ان واقعات کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ گرفتاریوں، تشدد اور میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے بھارتی ہم منصب سے بات کر چکا ہوں۔ ہمیں ہر صورت انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ہو گا۔ کشمیریوں کے پاس غذا اور ادویات ختم ہونے کی خبروں پر برطانوی پارلیمنٹ کو سخت تشویش ہے۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

3 ہفتے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا…

سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار تک بھی…

3 ہفتے
پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا ؟

چین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین…

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلا گئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

3 ہفتے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیچین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین تبدیل

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع خارج، ملزم مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر  ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

4 ہفتے
چینی انکوائری کمیشن کیس پر فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

2 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

1 گھنٹہ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

52 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

5 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے