بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ ختم نہ کرنے پر ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

Tariq Avatar
317 Views 0 3 مہینے
برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ ختم نہ کرنے پر ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی
Posted at 20 جولائی-2019

تہران۔ ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں کشیدگی کی وجہ سے اب اسکے کئی یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات بھی کشیدہ ہو چکے ہیں حالانکہ برطانیہ نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں ریلیف میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اب امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں کشیدگی پورے عروج پر ہے۔

Courtesy Dawn

آئل ٹینکر نہ چھوڑ تو ایران نتائج کیلئے تیار رہے

ایران نے امریکہ اور اس کے حواریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کیخلاف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے تباہ و برباد کر دیں گے۔ اب ایران کے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر پر قبضے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان نئی ٹینشن شروع ہو گئی ہے۔

برطانیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہی

برطانوی وزیر خارجہ جریمی ہنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا آئل ٹینکر نہ چھوڑ تو ایران سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہے۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے برطانیہ کے سٹینا امپرو نامی آئل ٹینکر پر قبضہ کیا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی مسائل سے بچنے کیلئے ٹینکر کو بندرعباس تفتیش کیلئے لے جایا گیا ہے۔ امریکہ نے برطانوی ٹینکر پر ایرانی قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تشدد کو فروغ دے رہاہے۔ برطانیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

امریکہ اور ترکی کے درمیان بڑا معاہدہ ہو گیا

ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق ترک فوج پانچ روز یعنی…

3 دن

سرفراز احمد کی چھٹی، اظہر ٹیسٹ اور بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جب کہ بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی…

3 دن

وزیراعظم آج نوجوانوں کیلئے روزگار قرضہ پروگرام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں کیلئے قرضوں کی آن لائن درخواستوں کیلئے ویب سائٹ لانچ کریں…

4 دن
وزیراعظم آج نوجوانوں کیلئے روزگار قرضہ پروگرام کا افتتاح کریں گے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

21 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

48 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے