بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Tariq Avatar
67 Views 0 3 ہفتے
pcb
Posted at 30 ستمبر-2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف سنچری سکور کر کے بھارتی کپتان کا ریکارڈ توڑا۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ کیرئیر کی گیارہویں سنچری داغ دی۔ یہاں تک پہنچنے کے لیئے انہیں 73 میچز کا سہارا لینا پڑا مگر اتنی ہی سنچری بنانے کے لیئے ویرات کوہلی نے 82 اننگز کھیلی تھی۔

pcb بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف کراچی میں دوسرے ون ڈے میچ میں 115 رنز بنائے۔

آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارتی کپتان نے اب تک 239 ون ڈے میچز میں 43 سنچریز بنا رکھی ہے۔ ان کی بیٹنگ اوسط 60 کی ہے جب کہ بابر اعظم کی 53 رنز فی میچ کی اوسط ہے۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقین بلے باز ہاشم آملہ نے محض 64 اننگز میں گیارہ سنچری بنائی تھی۔ ان کے ساتھی اوپنر کونٹن ڈی کوک نے 11 سنچریوں کے لیئے 65 اننگز کھیلیں۔

متعلقہ خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

38 منٹ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

3 دن

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

11 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

38 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے