بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

بھارتی آرمی چیف کی آزاد کشمیر پر حملے کی دھمکی

Iqra Khan Iqra Khan
109 Views 0 2 مہینے
حکم ملا تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوگا، بھارتی آرمی چیف
NDTV
Posted at 3 جنوری-2020

نئے بھارتی آرمی چیف نے کمان سنبھالتے ہی بڑھکیں مارنا شروع کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی کشمیر پر حملے کیلئے تیار ہیں، بس حکم کا انتظار ہے۔

بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے پاس پاکستان کے کشمیر میں آپریشن کرنے کیلئے بہت سارے منصوبے ہیں اور ہم ہر طرح کے ٹاسک کیلئے تیار ہیں۔ اگر وہاں فوجی آپریشن کا حکم ملتا ہے تو اس کے مقاصد کو آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔

بھارتی آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہم نے جموں و کشمیر سمیت تمام سرحدوں پر فوجیں تعینات کردی ہیں۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو عمل کرنے کیلئے بہت سے منصوبے ہیں۔

متعلقہ خبریں

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی…

لندن۔ وکی لیکس کے منظرعام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں تہلکا مچا گیا تھا۔ لاکھوں خفیہ…

6 دن
کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی تھی؟

حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

لاہور۔ معروف کامیڈی عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی موت نے نہ صرف شوبز حلقوں کو افسردہ…

6 دن
حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا…

لاہور۔ قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن بن جائیں تو پھر انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے۔…

6 دن
قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا لیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے