بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

آرمی چیف کی افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر بات چیت

131 Views 0 4 ہفتے
معاشی خودمختاری کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ آرمی چیف
Posted at 25 جون-2019

راولپنڈی۔ چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج کل برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اعلٰی برطانوی سول اور فوجی حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Courtesy Dunya

برطانوی وزارت دفاع کے مستقل سیکرٹری سٹیفن لیوگروو سے بھی ملاقات کی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں ان کی برطانوی قومی سلامتی کے مشیر سر مارک سڈول کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ ان کی افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر بات چیت بھی ہوئی۔

انہوں نے برطانوی وزارت دفاع کے مستقل سیکرٹری سٹیفن لیوگروو سے بھی ملاقات کی۔ برطانوی حکام نے علاقائی امن کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

14 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

16 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے