بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

امریکی صدر کا ایران پراوباما اور کیری ایٹمی ڈیل کی آڑمیں یورینیم افزودہ کرنے کا الزام

Tariq Avatar
288 Views 0 3 مہینے
امریکی صدر کا ایران پراوباما اور کیری ایٹمی ڈیل کی آڑمیں یورینیم افزودہ کرنے کا الزام
Posted at 11 جولائی-2019

واشنگٹن۔ امریکہ ایران تعلقات میں تناؤ کی وجہ سے خلیج فارس آج کل آگ کی بھٹی بنا ہو ا ہے معمولی سی چنگاری سب کچھ جلا کر راکھ کر سکتی ہے۔ امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکی صدر کا پارہ ابھی تک نارمل نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب ایران امریکی دباؤ کے سامنے ڈٹ ہوا ہے۔

Courtesy Dawn

خلیج فارس آج کل آگ کی بھٹی بنا ہو ا ہے

امریکی صدر کی جانب سے ایران پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اوباما اور کیری ایٹمی ڈیل معاہدہ توڑ کر خفیہ طور پر یورینیم افزودہ کر رہا ہے۔ اس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ یورینیم کی افزدوگی کی سطح کو پرامن مقاصد کیلئے بڑھایا گیا ہے جو جوہری معاہدے کے روح کے عین مطابق ہے۔

فرنچ صدر میکرون نے ایرانی جوہری معاہدہ بچانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دیں

امریکی صدر نے ایران کو تازہ ٹوئٹ میں خبردار کیا ہے کہ وہ یورینیم کی افزدوگی سے باز نہ آیا تو مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے برطانیہ کو بھی اس کا تیل بردار بحری جہاز پکڑنے پر دھمکی دی ہے کہ لندن اس بچگانہ اقدام کا خمیازہ بھگتنے کیلئے تیار رہے۔ ادھر فرنچ صدر میکرون نے ایرانی جوہری معاہدہ بچانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

صدر میکرون کے مشیر ایران پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات کی۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر میکرون کی ایرانی اور امریکی صدور سے ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

1 دن

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

1 دن
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

2 دن

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

18 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

45 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے