بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

عمران خان کے دورہ امریکہ سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں

Tariq Tariq
369 Views 0 4 مہینے
عمران خان کے دورہ امریکہ سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں
Posted at 10 جولائی-2019

اسلام آباد۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیز نے آج ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران کے 22 جولائی کو تین روزہ دورہ امریکہ سے لاعلمی کا اظہار کر کے سفارتی حلقوں میں تشویش کی لہرا دوڑا دی تھی۔

Courtesy Twitter

سادگی مہم کے تحت سفارت خانے میں قیام کریں گے

وزیراعظم عمران یہ دورہ امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ روایت یہی ہے کہ جو محکمہ دورے کا اہتمام کرتا ہے وہی پروگرام اور شیڈول جاری کرتا ہے۔ اس دورے کا اہتمام وائٹ ہاؤس کے ذمے تھا جس نے وزیراعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق کر دی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھی وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کر دی۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ عمران خان کے دورہ امریکہ سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ہیں۔ شیڈول کے تحت وزیراعظم 22 جولائی کو دورہ امریکہ پر روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سادگی مہم کے تحت وہاں سفارت خانے کے آفس میں قیام کریں گے۔

متعلقہ خبریں

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

2 گھنٹے

عمران خان اپنے اور میرے خاندان کے کردار کا مقابلہ کرا لیں۔…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان پر کردار کشی…

3 گھنٹے

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

4 گھنٹے

نواز، شہباز شریف کے بغیر ن لیگ کون چلائے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف اور بھائی شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے اور ان کی جگہ پارٹی کی…

6 گھنٹے

تازہ ترین

سیاسی اثرورسوخ ختم، پی آئی اے کا خسارا آدھا ہو کر ڈیڑھ…

قومی ائر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) کا ماہوار خسارا کم ہو کر ڈیڑھ ارب…

1 گھنٹہ

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

2 گھنٹے

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

2 گھنٹے

عمران خان کے ایک ہفتے میں 3 اہم ممالک کے دورے

وزیراعظم آئندہ ماہ دسمبر میں تین ممالک کے دورے کریں گے۔ ان میں بحرین، سوئٹرز لینڈ اور ملائیشا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے