بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

امریکی سائنس دانوں کا کرونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہونے کا دعویٰ

paktv Avatar
61 Views 0 1 مہینہ
امریکی سائنس دانوں کا کرونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہونے کا دعویٰ
Dawn
Posted at 22 اپریل-2020

امریکی سانئنس دانوں نے دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں کرونا کی دوسر ی لہر زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ امریکی ڈیزز کنٹرول ادارے کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ میں زکام کے سیزن کا آغازہونے کی وجہ سے کرونا کی دوسری لہر زیادہ تباہ کن ہو سکتی ہے۔

امریکی شہری آنیوالے مہینوں کیلئے زکام کی ویکسنیشن کرائیں

انہوں نے امریکی شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ آئندہ آنیوالے مہینوں کیلئے زکام ویکسنیشن کرائیں۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ آئندہ موسم سرما میں وائرس امریکیوں پر حملہ کرے اور یہ موجودہ وائرس سے زیادہ خطرناک ہو گا۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ امریکی عوام ایک ہی وقت میں کرونا کی عالمگیر وبا اور زکام کی وبا سے متاثر ہوں گے۔ امریکہ میں وائرس زکام کے سیزن میں آیا جو خود نظام صحت پر سخت دباؤ ڈال سکتا ہے۔ اگرایک ہی وقت میں دو وبائیں بلند سطح پر ہوں تو یہ صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔

امریکی شہری زکام سیزن سے پہلے ویکسنیشن کرا لیں۔ واضح رہے امریکہ میں 45 ہزار افراد کرونا کی وجہ سے ہلاک جبکہ آٹھ لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ ادھر برطانوی آکسفورڈ یونیورسٹی نے کرونا کی ویکسین تیار کرانے کا دعویٰ کیا ہے جس کا عملی تجربہ کل جمعرات کو 510 رضاکارانہ طور پر پیش کرنیوالے شہریوں پر کیا جائے گا جو 18 سے 55 سال عمر کے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی…

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔…

1 ہفتہ
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے…

2 ہفتے
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج

لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹنے سے…

2 ہفتے
لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

4 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

2 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے