بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ایجنسی کیساتھ تعلق کا انکشاف

92 Views 0 3 ہفتے
علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ایجنسی کیساتھ تعلق کا انکشاف
Posted at 30 مئی-2019

راولپنڈی۔ الیکشن 2018ء میں جنوبی وزیرستان سے محسن داوڑ اور علی وزیر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ فاٹا کی محرومیوں کو لیکر ملک بھر میں منظور پشتین کی سربراہی میں جلسے کئے مگر انہیں عوام کی طرف سے حاصل پذیرائی نہ ملی۔ اس کے برعکس فاٹا میں امن و امان کی بحالی میں پاک آرمی کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

اب فاٹا کے عوام کے حقوق کے نام پر قائم کی گئی نام نہاد جماعت پی ٹی ایم کے رہنما آرمی کے علاقے سے انخلا کی باتیں کر رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پہلے بھی ایک پریس کانفرنس میں پی ٹی ایم کے رہنماؤں پر غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت قوم کے سامنے پیش کئے تھے۔

Courtesy www TheNews Com Pk

افغان خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے محسن داوڑ اورعلی وزیر کی حمایت میں امریکہ سے مدد مانگ لی

پاک فوج نے اس معاملے پر بڑے تحمل اور بربادی کا ثبوت دیا مگر اب بات اس سے آگے بڑھ گئی ہے۔ افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے محسن داوڑ اور علی وزیر کی حمایت میں امریکہ سے مدد مانگ لی۔

واضح رہے رحمت اللہ نبیل 2010ء سے 2012ء تک افغان خفیہ ادارہ این ڈی ایس کا سربراہ رہا تھا۔ دوسری جانب محسن داوڑ کی پاک فوج کیخلاف ہزرہ سرائی مسلسل جاری ہے اور امریکی خبررساں ادارہ وائس آف امریکہ ایک ایجنڈے کے تحت پاکستان مخالف خبریں چلا رہا ہے۔ محسن داوڑ اسے مسلسل انٹرویو دے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے