بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

عادل الجبیر کس اہم مشن پر پاکستان آ رہے ہیں

Tariq Tariq
250 Views 0 6 مہینے
عادل الجبیر کس اہم مشن پر پاکستان آ رہے ہیں
Twitter
Posted at 3 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کل پاکستان کے ہنگامی دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات کریں گے۔

Courtesy Twitter

آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات کریں گے

ان سے خطے کی صورتحال پر دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے۔ اس ملاقات میں کشمیر ایشو بھی زیر غور آے گا۔ دورہ پاکستان کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے آج وزیراعظم عمران خان کے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطے کو بھی انتہائی قرار دیا جارہا ہے۔ یہ وزیراعظم عمران خان کا دو ہفتے کے دوران سعودی ولی عہد سے تیسرا رابطہ تھا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کشمیر کی اصلی صورتحال سے صحیح آگاہ نہیں۔ جونہی انہیں اصل صورتحال سے آگاہی ہوئی وہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

8 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

2 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

4 گھنٹے
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

5 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

7 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

8 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

35 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

54 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے