بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

عدالت عظمٰی کے حکم پرموبائل کمپنیوں کو صارفین سے اضافی وصولی روک دی

Tariq Tariq
342 Views 0 5 مہینے
عدالت عظمٰی کے حکم نے موبائل کمپنیوں کو آپریشنل اور سروسز فیس کی صارفین سے وصولی روک دی
Posted at 15 جولائی-2019

اسلام آباد۔ آج کے جدید دور میں موبائل نہ صرف ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے بلکہ اس کے بغیر اب انسانی زندگی کا تصور بھی محال ہو گیا ہے۔ ماضی میں موبائل کمپنیاں آپریشنل اور سروسز چارجز کے نام پر موبائل صارفین کوکارڈ کی خریداری پر35 روپے کا ٹیکہ لگاتی تھی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کمپنیوں کے خلاف حکم امتناعی دیکرانہیں اضافی رقم لینے سے روک دیا۔


اب صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 88.9 روپے ملیں گے

موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے موبائل کارڈ پر حکم امتناعی کو ختم کر کے موبائل کمپنیوں کو پرانے سروسز چارجز بحال کرنے کی اجازت دے دی جس پر موبائل صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 کاٹنے لگی۔ اب دوبارہ سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 100 روپے کارڈ پر 88.9 روپے ملیں گے۔

سروسز چارجزکی مد میں 12 روپے9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ اب موبائل کارڈز پرآپریشنل اور سروسز چارجزکی مد میں 12 روپے9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی۔ موبائل کمپنیوں کو صارفین سے اضافی وصول کی جانیوالی فیس لینے سے روک دیا گیا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر موبائل کمپنیوں کو100 روپے کے کارڈ پر100 روپے کا بیلنس ہی آتا تھا جس کیخلاف موبائل کمپنیوں نے عدالت عظمٰی سے دوبارہ رجوع کیا جس پر موبائل کارڈ کی کٹوتی 76.94 روپے ہونے لگی تاہم اب دوبارہ سپریم کورٹ کے حکم پر آپریشنل اور سروسز فیس میں کمی کی گئی ہے۔ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی

موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کےلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سی سی موٹربائکس چلانے کے…

11 گھنٹے

چین کا پاکستانی سائنسدان کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

چین نے پاکستانی کے مایہ ناز سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن کو اعلیٰ سائینٹفک ایوارڈ دینے کا فیصلہ…

21 گھنٹے
چین کا پاکستانی سائنسدان کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پاکستانی میزائل ٹیسٹنگ مشین نے دنیا کو حیران کر دیا

پاکستان نے چائنہ کے اشتراک سے مزائل کوٹیسٹنگ کرنے والی مشین کا کامیاب تجربہ کرکے پورے دنیا کو…

3 دن

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبر قومی اسمبلی کی نااہلیت پر…

پاکستان تحریک انصاف کی 3خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا…

4 دن

تازہ ترین

اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر وزیر…

5 گھنٹے
اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

4 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

3 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

3 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے