بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

آج ورلڈکپ میں افغانستان اورویسٹ انڈیز کا جوڑ

87 Views 0 3 ہفتے
آج ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان اور ویسٹ انڈیز کا جوڑ
Posted at 4 جولائی-2019

لندن۔ آج ورلڈکپ کا میچ شائقین کرکٹ کیلئے زیادہ دلچسپی کا باعث نہیں ہے مگر افغان ٹیم نے پہلے بھارت اور پھر پاکستان ٹیم کو جس طرح ناکوں چنے چبوائے۔ البتہ افغان شائقین کیلئے یہ میچ ضرور دلچسپی کا باعث ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر میگا ایونٹ میں اپنی کامیابی کے سفر کا آغاز کر سکے۔

Courtesy Dunya

پوائنٹس ٹیبل پر دونوں نویں اوردسویں پوزیشن پر فائز

پوائنٹس ٹیبل پر بھی دونوں نویں اور دسویں پوزیشن پر فائز ہیں اور سیمی فائنلسٹ کی دوڑ سے پہلے ہی آؤٹ ہو چکی ہیں۔کل چیسٹر میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا میچ دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز تھا۔ انگلش ٹیم نے 3سو سے زائد رنز بنا کر نیوزی لینڈ کو ایک مشکل ٹارگٹ دیا۔

انگلش ٹیم کی فتح کے بعد پاکستانی کیمپ پرمایوسی

کیوی بلے باز انگلش باؤلنگ کے سامنے زیادہ مزاحمت نہ کر سکے اور 131 رنز سے شکست کھا گئے۔ 12 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکا ہے جبکہ نیوزی لینڈ بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے 11 پوائنٹس کے ساتھ قریباً کوالیفائی کر چکا ہے۔ انگلش ٹیم کی فتح کے بعد پاکستانی کیمپ پرمایوسی پائی جاتی ہے۔

اب عملی طور پر پاکستان ٹیم سیمی فائنلسٹ کی دوڑ سے باہر دکھائی دیتی ہے۔ اب بات اگرمگر سے بھی آگے معجزے تک جا پہنچی ہے۔ بنگلہ دیش کیخلاف آخری میچ میں قومی ٹیم کو 400 رنز بنانے کے بعد حریف ٹیم کو 84 کے قلیل سکور پر آؤٹ کرنا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے