بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-December-2019

آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل

Tariq Tariq
371 Views 0 6 مہینے
آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل
Posted at 1 جولائی-2019

لندن۔ آج ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہیں۔ یہ میچ شائقین کرکٹ کیلئے اس اعتبار سے اہم نہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنلسٹ کی ممکنہ دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔ یہ میچ آج اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ کل بھارت اور میزبان انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا میچ خاصا دلچسپ تھا۔ انگلش ٹیم نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دیکر پاکستان کی مشکلات میں تھوڑا اضافہ کر دیا ہے۔

پاکستان کے سیمی فائنلسٹ بننے کیلئے نیوزی لینڈ کو ہر صورت میں انگلینڈ کو شکست دینا ہو گی

اب انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کیلئے بے حد اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اگر انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی تو پاکستان کا ممکنہ سیمی فائنلسٹ بننے کا چانس ختم ہو جائے گا۔ پاکستان کے سیمی فائنلسٹ بننے کیلئے نیوزی لینڈ کو ہر صورت میں انگلینڈ کو شکست دینا ہو گی۔ کل کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 338 رنز کا ہدف دیا۔

Courtesy twitter

یہ بھارت کی میگا ایونٹ میں پہلی شکست تھی

جوابی اننگ میں بھارت نے پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنا سکی۔ اوپنر روہت شرما نے میگا ایونٹ میں 5ویں سنچری بنائی جبکہ کپتان ویرات کوہلی نے بحیثیت کپتان مسلسل پانچویں نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔ جوئے بیرسٹو نے خوبصورت سنچری تراشی، روئے 66 اور بین سٹوکس نے 79 رنز کی خوبصورت اننگ تراشی۔


یہ بھارت کی میگا ایونٹ میں پہلی شکست تھی ۔ واضح رہے پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ 6 جولائی کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔ اس میچ میں گرین شارٹش کو ہر صورت میں کامیابی حاصل کرنا ہو گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 14 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم

  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے…

36 منٹ
سری لنکا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان، سری لنکا کے درمیان چوتھے روز کا کھیل ختم

پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوتے ہی بارش کا شکار ہو گئی۔ پاکستان اور سری…

1 دن
پاکستان، سری لنکا کے درمیان چوتھے روز کا کھیل ختم

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب روشنی کی نظر…

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا ٖفیصلہ ہوگا یا نہیں،تیسرے روز کا کھیل صرف 5.2اوورز کا ہو سکا، جس وجہ…

2 دن
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں بارش کا کھیل شروع

شاہد آفریدی 100 ویں بارصفر پر آوٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن…

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک اور منفرد ریکارڈ قائم کر دیا۔ جارحانہ…

2 دن

تازہ ترین

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

5 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ابتدائی طور پر کیمرے ناکوں…

4 گھنٹے
وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

3 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

3 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے