بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

آج پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا آمنا سامنا

Tariq Tariq
419 Views 0 4 مہینے
آج پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا آمنا سامنا
Posted at 9 جولائی-2019

لندن۔ آج ورلڈکپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ابر کرم کی بھی پیش گوئی ہے۔ مانچسٹر کی فلیٹ وکٹ پر دھواں دھار بیٹنگ دیکھنے کو ملیگی۔ اگر میچ کے دوران بارش اثر انداز ہوئی تو اضافی روز میں مقابلہ ہو گا۔ بھارت دو مرتبہ ورلڈکپ کا فاتح ہے جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم ایک مرتبہ رنر اپ کا اعزاز حاصل کر چکی ہے۔

مانچسٹر کی فلیٹ وکٹ پر دھواں دھار بیٹنگ دیکھنے کو ملیگی

ولیمسن الیون نے فائنل پلان ترتیب دے دیا ہے۔ دوسری جانب کوہلی الیون کی جانب سے پانچ سپیشلسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا عندیہ دیا ہے۔ کوہلی نے ایک اضافی سپنر کے ذریعے ولیمسن الیون کو دبوچنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ واضح رہے بھارت نے گروپ میچز میں سب زیادہ پوائنٹس حاصل کر کے نمبرون پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آئی۔

کوہلی الیون کی جانب سے پانچ سپیشلسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا عندیہ

پاکستان نے بھی گروپ میچز میں 11 پوائنٹس حاصل کئے مگر بہتر رن ریٹ کی بنا پر نیوزی لینڈ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گیا۔ دونوں ٹیموں کی ون ڈے ہسٹری کا جائزہ لیا جائے تو اب تک ایک سو چھ میچز میں مدمقابل آ چکے ہیں۔ پچپن میں فتح بھارت نے حاصل کی جبکہ پنتالیس میں نیوزی لینڈ سرخرو ہوا۔ ایک میچ بارش کی نذر جبکہ پانچ ہارجیت کے بغیر ختم ہوئے۔

ورلڈکپ کی تاریخ میں دونوں ممالک آٹھ مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آئے۔ چار میں نیوزی لینڈ اور تین میں کامیابی بھارت کو ملی۔ ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔

متعلقہ خبریں

پریکٹس میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

اسٹریلیا اے کے خلاف پریکٹس میچ کے پہلے روز پاکستانی بلے باز چھائے رہے۔ 90 اوورز میں تین…

12 گھنٹے

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ابھی بھی پاکستان سب سے آگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آخری پانچ میچز میں شکست کے…

13 گھنٹے

ٹیم کی ہار پر سرفراز احمد کا بیان بھی آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی خاموشی توڑ دی۔ اسٹریلیا کے خلاف تین ٹی…

2 دن

پاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

پاکستان کے سنوکر پلیئر محمد آصف نے دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ۔…

3 دن

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

9 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے