بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

آج میگاایونٹ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور میزبان انگلینڈ مدمقابل

Tariq Tariq
355 Views 0 6 مہینے
آج میگاایونٹ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور میزبان انگلینڈ مدمقابل
Posted at 3 جولائی-2019

چیسٹرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت میگا ایونٹ کی دو ممکنہ سیمی فائنلسٹ کا درجہ پا چکی ہیں۔ آج ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں دو اہم ٹیمیں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ ہے۔ آج کا میچ میزبان انگلینڈ کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ میچ جیت کر وہ ورلڈکپ کی ممکنہ چوتھی سیمی فائنلسٹ بن سکتی ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ شکست کے باوجود 11 پوائنٹس کیساتھ محفوظ ہے۔

اگر آج نیوزی لینڈ انگلینڈ سے بڑے مارجن سے ہارے اور بعد ازاں پاکستان بنگلہ دیش سے بھاری مارجن سے جیتے تب نیوزی لینڈ کیلئے خطرہ ہو سکتا ہے۔ آج ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان انگلینڈ آج کا میچ کر پاکستان کا ممکنہ سیمی فائنلسٹ بننے کا خواب چکنا چور کر سکتا ہے۔

Courtesy Dunya

انگلینڈ ممکنہ چوتھی سیمی فائنلسٹ بن سکتی ہے

واضح رہے پاکستان نے 6 جولائی کو اپنا آخری گروپ میچ بنگلہ دیش سے کھیلنا ہے۔ اگر انگلینڈ آج کا میچ جیت گیا تو وہ پھر پاکستان جیت کے باوجود آگے سفر جاری نہیں رکھ سکے گا۔ کل کھیلے جانیوالے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تھا۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 313 رنز بنائے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بنگالی ٹائیگرز نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا۔ ہارجیت سے ہٹ کر اگر ورلڈکپ 2019ء میں بنگلہ دیش کی کارکردگی نے شائقین کرکٹ کو متاثر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

1 گھنٹہ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

24 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم

  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے…

7 گھنٹے
سری لنکا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان، سری لنکا کے درمیان چوتھے روز کا کھیل ختم

پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوتے ہی بارش کا شکار ہو گئی۔ پاکستان اور سری…

1 دن
پاکستان، سری لنکا کے درمیان چوتھے روز کا کھیل ختم

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

1 گھنٹہ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

1 گھنٹہ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

24 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

32 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے