بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور پاکستان مدمقابل ہوں گے

paktv Avatar
558 Views 0 12 مہینے
آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور پاکستان مدمقابل ہوں گے
Posted at 12 جون-2019

ٹاؤنٹن۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور پاکستان آج ٹاؤنٹن میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ یہ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے کھیلا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج پھر میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ دونوں ٹیموں کا تیسرا میچ ہے۔

آسٹریلیا نے تین میں سے دو میچ جیت رکھے ہیں جبکہ پاکستان نے تین میں سے ایک میچ میزبان انگلینڈ کیخلاف جیت رکھا ہے جبکہ 8 جون کو سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا پچھلے میچ میں بھارت سے 36 رنز سے شکست کھا گیا تھا۔

Courtesy Dunya Tv

پاکستان نے تین میں سے ایک میچ جیت رکھا ہے

آج کا میچ دونوں ٹیموں کیلئے بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی چوتھی جبکہ پاکستان ساتویں پوزیشن پر فائز ہے۔ واضح رہے اب تک کھیلے گئے 11 عالمی کپ کے دوران دونوں ٹیموں کے مابین نو میچز کھیلے گئے۔ پانچ میں آسٹریلیا جبکہ چار میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔

مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے مابین 100 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گئے 67 میں آسٹریلیا فاتح جبکہ صرف 32 میں گرین شرٹس کامیاب قرار پائی جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

10 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پی سی بی نے 55 ملازمین کو دوبارہ نوکری پر رکھ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کئے گئے…

13 گھنٹے
پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

8 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

9 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

10 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے