بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

آج اہم میچ میں بھارت کا بنگلہ دیش سے جوڑ

105 Views 0 3 ہفتے
آج اہم میچ میں بھارت کا بنگلہ دیش سے جوڑ
Posted at 2 جولائی-2019

لندن۔ ورلڈکپ کا پارہ آخری انتہاؤں کو چھونے لگا ہے۔ اب اگر مگر والی صورتحال کی شکار تمام ٹیمیں خطرناک دائرے میں آ چکی ہیں۔ آج ورلڈکپ کا اہم ترین میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان برمنگھم میں ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت نے اب تک پانچ میچ کھیلے گئے ہیں جس میں انڈیا کو پانچ میں فتح اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Courtesy Dawn

بنگلہ دیش کیلئے آج کا میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے

ایک میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔ بھارت کے پوائنٹس ٹیبل پر 11 پوائنٹس ہیں۔ اب تک آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جس نے سیمی فائنل کیلئے باضابطہ کوالیفائی کیا ہے۔ بنگلہ دیش کیلئے آج کا میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ میچ نہ جیتنے کی صورت میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جس نے سیمی فائنل کیلئے باضابطہ کوالیفائی کیا

بنگلہ دیش نے اب تک سات میچز میں تین جیتے اور تین ہارے اور ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ کل کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر ثابت کیا کہ وہ اب بھی ایک مشکل حریف ہے۔ ویسٹ انڈین بلے پیران میچ کو آخر تک لیکر گئے تھے مگر سری لنکن ٹیم 23 رنز سے میچ جیت گئی۔ دوسری جانب پاکستان اپنا آخری گروپ میچ بنگلہ دیش کیخلاف 6 جولائی کو کھیلے گا۔

سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کیلئے اسے یہ میچ ہر صورتحال جیتنا ہو گا۔ اب ممکنہ سیمی فائنلسٹ کیلئے قسمت کی دیوی کس پر مہربانی ہے۔ اس کا فیصلہ اگلے چار پانچ روز میں ہو جائیگا۔

متعلقہ خبریں

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے