بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-June-2019

آج آسٹریلیا اور بھارت میں جوڑ پڑے گا

59 Views 0 2 ہفتے
آج آسٹریلیا اور بھارت میں جوڑ پڑے گا
Posted at 9 جون-2019

لندن۔ آج ورلڈکپ کی دو بڑی ٹیموں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ یہ میچ آج اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ کرکٹ تجزیہ کار دونوں ٹیموں کو میگا ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیمیں قرار دے رہے ہیں۔

Couresty Geo Tv

فاسٹ باؤلر محمد شامی کی ٹیم میں شمولیت یقینی ہے

آسٹریلیا نے اب تک دومیچز کھیلے ہیں اور دونوں میں فتح یاب رہی ہیں جبکہ بھارت نے جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔

آسٹریلیا پانچ مرتبہ عالمی کپ کی فاتح ہے

فاسٹ باؤلر محمد شامی کی ٹیم میں شمولیت یقینی بتائی جا رہی ہے۔ اب تک پوائنٹ سکورنگ ٹیبل پر آسٹریلیا چار پوائنٹس کے ساتھ تیسری اور بھارتی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ 7 ویں پوزیشن پر ہے۔ واضح رہے آسٹریلیا اب تک سب سے زیادہ پانچ مرتبہ عالمی کپ کی فاتح قرار پا چکی ہے جبکہ بھارتی ٹیم نے دو مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ خبریں

آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء جوں جوں آگے بڑھا رہا ہے۔ اس کے درجہ حرارت میں مزید تیزی آ رہی…

5 گھنٹے
آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے چیلنج کا سامنا

مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم…

اسلام آباد۔ پاکستان ہمیشہ سے ہی پاک بھارت مذاکرات اور خطے کے امن کا حامی رہا ہے مگر…

7 گھنٹے
مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم…

لندن۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ اب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط بھی…

7 گھنٹے
برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک بلین ڈالر بڑھانے کا اعلان

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت کی حکمت عملی یا اپوزیشن کا دباؤ بالاخر سابق صدر آصف علی زرداری اور…

8 گھنٹے
آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے