بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

پچاس کروڈ دو مودی کا سر لو

395 Views 0 2 مہینے
Posted at 7 مئی-2019

بھارت کے سابق فوجی اہلکار تیج بہادر نے 50کروڑ روپے کے بدلے نریندر مودی کو قتل کرنے کا کہہ دیا۔ ان کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے انکے انتخابات کے کاغذات نامزدگی منسوخ کردی ہے۔

بھارتی سکیورٹی فورس کے سابق فوجی تیج بہادر ماضی میں بھی کئی مرتبہ نریندرمودی کی پالیسیز پر کڑی تنقید کرچکے ہیں یہاں تک کہ بھارتی انتخابات میں انہوں نے مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ اب انکی یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی الیکشن کمیشن نے انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے منع کر دیا ہے۔

تیج بہادر نے ویڈیو میں کیا کہا

بھارتی میڈیا کے مطابق تیج بہادر کی یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے۔
ویڈیو میں تیج بہادر اپنے دوستوں سے کہہ رہا ہے مجھے 50 کروڈ روپے دو تو میں مودی کو قتل کردو۔
دوستوں نے ویڈیو میں کہا کہ اتنی رقم بھارت میں انہیں کوئی نہیں دے گا مگر پاکستان سے اتنی رقم لے سکتا ہے۔
تیج بہادر نے جواب دیا کہ وہ وطن کے ساتھ وفادار ہے مودی کو مارنے کے لیے وہ پاکستان سے پیسے نہیں لے گا

تیج بہادر سماجوادی پارٹی کی ٹکٹ پر مودی کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے پریس کانفرنس بلائی اور بھارتی سکیورٹی ایجنسیز کو تیج بہادر کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا…

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن…

9 گھنٹے

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے