بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

یو اے ای کے سفیر نے پھل فروش خاتون کو گھر دے دیا

368 Views 1 2 مہینے
Posted at 7 مئی-2019

متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حامد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ایک پھل فروش خاتون کو مکمل تیار فلیٹ تحفے میں دے دیا

ہمسایہ دوست ملک کے سفیر نے ایسا پھل فروش خاتون کی اپیل پر کیا۔ اسلام آباد کی رہائشی یاسمین پھل فروخت کرکے اپنا گزر بسر کرتی ہیں اسلام آباد میں کرائے کے مکان پر رہنا ان کے لئے مشکل ہو گیا تھا انہوں نے سب سے مدد کی اپیل کی تھی۔

یاسمین کی اپیل متحدہ عرب امارات کے سفیر نے سوشل میڈیا پر دیکھیں اور فیصلہ کیا کہ ان کی مشکل آسان کرنے کے لئے گھر تحفہ میں دیا جائے۔ یاسمین کے شوہر بھی پھل فروش تھے مگر ان کے جانے کے بعد یاسمین نے یہ کام جاری رکھا کیونکہ گھر میں پانچ بچوں کو سنبھالنے والا اور کوئی نہ تھا۔

یاسمین کے روز کا معمول اپ کو بھی رلا دے گا

یاسمین کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے تین سال سے ایسا کر رہی ہیں۔ ان کا روز کا معمول دیکھے تو آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں۔ ہر صبح یہ بہادر خاتون جلدی اٹھتی ہیں بچوں کو ناشتہ دے کر اور سکول چھوڑنے کے بعد وہ فروٹ منڈی سے پھل خریدتی ہیں

یاسمین کا کہنا ہے کہ وہ یہ سب اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے کررہی ہیں۔ ان کا ایک آٹھ سال کا بچہ بھی ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ دیر اپنی ماں کو یہ کام نہیں کرنے دے گا۔ خیر گھر کے تحفہ نے ان کی مشکلات بھری زندگی میں ایک خوشی دی ہے

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا…

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن…

9 گھنٹے

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

تبصرے

paktv

مئی 07, 2019

MA nice

جواب دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے