بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-June-2020

کینگروز نے شاہینوں کو دبوچ لیا۔

paktv Avatar
619 Views 0 12 مہینے
Posted at 12 جون-2019

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ یہ قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں دوسری ہار تھی۔ گرین شرٹس کے لئیے سیمی فائنل تک رسائی مشکل میں پڑ گئی۔

انگلینڈ کے شہر ٹاونٹن میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا جو آسٹریلوی اوپنر بلے بازوں نے غلط ثابت کردیا۔ وارنر نے سنچری اور فنچ نے 82 رنز سکور کیئے۔ آسٹریلوی ٹیم اگرچے 49 اوورز ہی کھیل سکی مگر سکور کو 307 تک لے گئے۔

پاکستان کی جانب سے اچھی خبر محمد عامر کی پانچ وکٹیں تھی۔ انہوں نے دس اوورز میں 30 رنز دے کر دو میڈن اوورز بھی کئیے۔

حدف کے تعاقب میں قومی بلے باز سوکھے پتوں کی گرے۔ 160 کے مجموعے پر چھے بلے باز گھر لوٹ چکے تھے۔ امام الحق کی ففٹی اور وہاب ریاض کے 45 رنز نے تھوڑی امید دلائی مگر قومی ٹیم کی ڈوبتی ناؤ کو نہ بچا سکے اور پوری ٹیم پانچ اوورز پہلے ہی 266 کے مجموعے پر پویلین تھی۔ آسٹریلیوی ٹیم کے پیٹ کمنز نے تین وکٹیں بھی حاصل کیں۔

متعلقہ خبریں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

3 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

1 ہفتہ
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی…

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔…

2 ہفتے
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے…

2 ہفتے
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج

تازہ ترین

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

2 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

1 گھنٹہ
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

27 منٹ

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

14 منٹ
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے