بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کشمیری مسلم پولیس اہلکار نے پانچ بھارتی فوجیوں کو بھون دیا

63 Views 0 2 ہفتے
کشمیر میں گرفتار افراد کیلئے جگہ کم پڑ گئی
Posted at 12 اگست-2019

بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کو پہلا مگر زوردار دھچکا، ایک کشمیری مسلم سپاہی نے پانچ بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ایک حاملہ خاتون کو روکا جس کی طبعیت کافی خراب تھی۔ خاتون فوجیوں سے جانے کی اپیل کر رہی تھی مگر فوجیوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ خاتون کے پاس کرفیو پاس نہیں ہے

موقع پر کھڑے کشمیری مسلم پولیس اہلکار سارا ماجرا دیکھ رہا تھا۔ اس بھارتی فوجیوں کا یہ ظلم دیکھا نہیں گیا اور اپنی بندوق سے پانچ بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے کشمیریوں کی زندگی مشکلات میں گزر رہی ہے۔ بھارتی فوجیوں کی جانب سے مسلسل آٹھویں روز سے لگا کرفیو نے سب کی زندگی اجیرن بنا دی۔

متعلقہ خبریں

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی کیس میں شامل…

اسلام آباد۔ اختیار ایک ایسی شے ہے جب بندے کے پاس ہو تو اسے غلط اور صحیح کی…

1 دن

عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر…

نیویارک۔ کشمیر ایک طے شدہ عالمی تنازع ہے مگر بھارت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کر…

1 دن
عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا درجہ تبدیل کرنے کے بعد پاکستان کی جانب…

2 دن
پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک میں بھرپوراحتجاج کریں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے