بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بنک بنائے جانے کا امکان

67 Views 0 3 ہفتے
ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بنک بنائے جانے کا امکان
Posted at 4 مئی-2019

اسلام آباد۔ موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے نئے چہروں کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی نئی معاشی ٹیم کے کپتان عبدالخفیظ شیخ نے بڑی عمدگی سے گورنر اسٹیٹ بنک اور چیئرمین ایف بی آر کا پتہ صاف کروا دیا ہے۔

اب سننے میں آیا ہے کہ وہ اپنے قریبی دوستوں کو ان عہدوں پر لگوانا چاہتے ہیں۔ باخبر ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ گورنر سٹیٹ بنک کیلئے مصر میں آئی ایم ایف کیلئے کام کرنیوالے ڈاکٹر رضا باقر کا نام سرفہرست ہے۔ وہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے بھی قریبی دوست بتائے جاتے ہیں۔

واضح رہے ڈاکٹر رضا باقر اس سے قبل رومانیہ میں آئی ایم ایف کے کنٹری ہیڈ تھے۔ انہوں نے کیلی فورنیا سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ان کا شمار آئی ایم ایف کے قابل اور سینئر اہلکاروں میں ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی…

15 گھنٹے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے