بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منی لانڈرنگ کا الزام

59 Views 0 3 ہفتے
ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منی لانڈرنگ کا الزام
Posted at 3 مئی-2019

نئی دہلی۔ گجرات کے قصائی مودی کی مسلم دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں حالانکہ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑا سیکولرازم ملک کہتا ہے۔ اس کے سیکولرزم کے کھوکھلے نعروں کا پول اس وقت کھل گیا جب ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے معروف مذہبی سکالر پر منی لانڈرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ ہندو نوجوانوں کی اکثریت ان کے دینی فہم سے متاثر ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک پر الزام بھارتی مالیاتی جرائم کا جائزہ لینے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایجنسی نے لگایا۔ ان پر 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

ان پر 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر اثاثے بنانے کا الزام ہے

اس کی وہ سختی سے تردید کر چکے ہیں۔ دوسری جانب ان پر مذہبی منافرت پھیلانے اور دہشت گردی پر اکسانے کاالزام بھی عائد کیاگیا ہے۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایجنسی نے عدالت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف چارج شیٹ دائر کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں کروڑوں ڈالر کے اثاثہ جات کا پتہ چلا ہے جو جرائم کی آمدنسے بنائے گئے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اشتعال انگیز تقاریر اور لیکچرز بھارتی مسلم نوجوانوں کو متاثر کر رہے ہیں اور انہیں غیر قانونی سرگرمیوں پر اکسایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے