بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

چین میں 155 پاکستانی طالب علموں کا وظیفہ ختم

81 Views 0 3 ہفتے
چین میں 155 پاکستانی طالب علموں کا وظیفہ ختم
Posted at 28 مئی-2019

چین کی پانچ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 155 پاکستانی طالب علموں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ان کا 55 ہزار روپے ماہانہ کا وظیفہ ختم کر دیا ہے۔ انہیں سابق وزیر اعلٰی شہباز شریف نے حکومتی وظیفے کے تحت چین بھجوایا تھا۔ ان کا وظیفہ اپریل سے ختم کیا گیا ہے۔

ان کا تعلیمی پیکیج جون میں ختم ہونا ہے۔ ان بے یارومددگار پاکستانی طالب علموں نے حکومت سے اپنا وظیفہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان طالب علموں میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ان میں 16 طالبات بھی شامل ہیں۔

شریف برادران اور موجودہ گورنمنٹ کے درمیان سیاسی اختلاف کی وجہ سے پاکستانی طلبہ چین میں بری طرح پھنس گئے۔ عمران خان سے مدد کی اپیل

Posted by Paktv.tv on Monday, 27 May 2019

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے