بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

چینی شہری کے ساتھ بغیر چھان بین شادی نہ کی جائے

73 Views 0 2 ہفتے
پاکستانی لڑکیوں کی سمگلنگ پر چینی وزارت خارجہ کا نوٹس
Posted at 7 مئی-2019

چینی وزارت خارجہ نے بھی چینی باشندوں کے ہاتھوں پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ کی خبر پر نوٹس لے لیا۔ چین نے خبردار کیا ہے کہ کسی چینی شہری کے ساتھ بغیر چھان بین شادی نہ کی جائے۔

اس گھناؤنے کام میں بہت سے چینی باشندے ملوث ہیں

فیڈرل انوسٹی گیشن اتھارٹی نے ایک روز پہلے ایک ایسے چینی گروہ کو پکڑا ہے جو شادی کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کو چین میں لے جانا کر جسم فروشی کراتے تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق اس گھناؤنے کام میں بہت سے چینی باشندے ملوث ہیں جن کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔ اس معاملے پر وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے بھی سخت نوٹس لیا ہے۔

اس معاملے پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ اب چین کی حکومت نے بھی اس معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور پاکستان سے بھی کہا ہے کہ اس معاملے پر بھرپور انداز میں چھان بین کرے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

پنجاب پولیس میں پھر سیاسی مداخلت شروع

لاہور۔ پنجاب پولیس میں ایک مرتبہ پھر سیاسی مداخلت شروع ہو گئی ہے۔ پاک پتن واقعہ کے بعد…

15 گھنٹے
ایس ایچ او کی تھانے میں چیخ و پکار کہ یہ میرے ساتھ زیادتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے