بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

چینی شہری پر لڑکیوں کے اعضا فروخت کرنے کا الزام

paktv Avatar
499 Views 0 7 مہینے
اس نے فیصل آباد میں ایک لڑکی سے شادی کی
Posted at 3 مئی-2019

فیصل آباد۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی ایجاد نے پوری دنیا کو گلوبل ویلیج کی شکل میں ڈھال دیا ہے۔ اب پوری دنیا ایک بٹن کے فاصلے تک سمٹ گئی ہے۔ سائنسی ایجادات کا جہاں انسان کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا ہے تو وہاں رشتہ میں بھی دارڑیں آنے لگی ہیں۔

اس نے فیصل آباد میں ایک لڑکی سے شادی کی

انٹرنیٹ کی شادی جیسے جذباتی فیصلوں سے انسانی زندگی کی مشکلات مزید بڑھی ہیں۔ ایسا ہی ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس میں چینی شہری پر لڑکیوں کے اعضا فروخت کرنے کا الزام عائد ہوا ہے۔ اس نے فیصل آباد میں ایک لڑکی سے شادی کی۔ اس کا تعلق انسانی گردے فروخت کرنے والے بین الاقوامی ریکٹ سے بتایا جاتا ہے۔

چینی شخص سمیت چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس کیخلاف فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

4 دن

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

1 ہفتہ

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا حکم دے…

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندووں کو مندر بنانے کی اجازت دے دی جب کہ…

1 ہفتہ

عدالت نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ ڈاکٹرز کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

1 گھنٹہ
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

1 گھنٹہ

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

2 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

5 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے