بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

پی آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اسلام آباد منتقلی

396 Views 0 2 مہینے
پی آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اسلام آباد منتقلی
Posted at 7 مئی-2019

قومی ائرلائن پی آئی اے کا ایک دور میں سلون”لاجواب لوگ باکمال سروس“ ہوتا تھا۔ متحدہ امارات ائرلائن کو ہم نے انگلی پکڑ کر چلانا سکھایا۔ اب دنیا کی کامیاب ترین ائرلائن ہے۔اب تک پی آئی اے کا مرکزی دفتر اسلام آباد کے بجائے کراچی میں تھا۔

سینیٹ میں اپوزیشن منتقلی کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئی

وفاقی حکومت کیلئے اس کے ساتھ فوری کوارڈینیشن کرنا ممکن نہیں تھا جس پر اسے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن نے سینیٹ میں پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف قرارداد جمع کرا دئیے۔ یہ قرارداد سینیٹر شیریں رحمان نے جمع کرائی ہے۔ اس پر اپوزیشن رہنما راجہ ظفر الحق اور دیگر ارکان کے دستخط بھی ہیں۔

یہ قرارداد سینیٹر شیریں رحمان نے جمع کرائی ہے

قراداد میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوان پی آئی اے ہیڈ کوارٹر کراچی میں رکھنے کی پرزور سفارش کرتا ہے۔ واضح رہے کہ پی آئی اے
کا شمار سب سے زیادہ خسارہ میں جانے والے اداروں میں ہوتا ہے۔ سیاسی ادوار میں ان ادارے میں ہزاروں ملازمین بھرتی کئے گئے جس کی وجہ سے اس کی آمدنی اخراجات سے کم ہے۔

متعلقہ خبریں

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

کلبھوشن جادیو دہشت گرد ہے، عالمی عدالت نے…

کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عالمی عدالت میں منہ کی کھانی پڑی، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے…

12 گھنٹے

حافظ سعید ضمانت کے بعد پھر گرفتار

کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سے گوجرانولہ جاتے ہوئے گرفتار کر…

18 گھنٹے

پرندوں نے لاہور ائیرپورٹ پر جہاز روک دئیے

علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر سینکڑوں پرندوں نے پروازوں کو اڑنے سے روک لیا۔ فائرنگ کر کے پرندوں…

19 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے