بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

پیپسی اور لیے چپس بنانیوالی کمپنی کا چار انڈین آلوؤں کے کاشت کاروں پر مقدمہ

384 Views 0 4 مہینے
پیپسی اور لیے چپس بنانیوالی کمپنی کا چار انڈین آلوؤں کے کاشت کاروں پر مقدم
Posted at 3 مئی-2019

پیپسی کمپنی اور لیے چپس کے مالک نے انڈین کسانوں کے ایک چھوٹے گروپ پر مقدمہ کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کسانوں نے آلوؤں کی ایسی قسم ایف ایل 2027 کاشت کی جو 2016ء سے صرف اس کا استحقاق ہے۔

ان کسانوں نے آلوؤں کی ایسی قسم ایف ایل 2027 کاشت کی جو 2016ء سے صرف اس کا استحقاق ہے

کمپنی نے اپنے دعویٰ میں مزید کہا ہے کہ وہ بغیر اجازت آلوؤں کی کاشت کرنیوالے چاروں انڈین کسانوں سے 143,000 فی کس ہرجانہ کی ادائیگی چاہتی ہے۔ انسانی حقوق اور کسانوں کی بہبود کی درجنوں تنظیموں نے انڈین وزارت زراعت کو خط لکھ کر پیپسی اور لیے چپس کمپنی کے ہرجانے کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

جمعہ کو عدالتی کارروائی کے بعد پیپسی کمپنی کے نمائندے نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی کمپنی کسانوں سے معاملہ طے کرنا چاہتی ہے اور آخری حربے کے طور پر قانونی کارروائی کرے گی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیریوں پر مودی سرکار کے ظلم و…

5 منٹ
بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی بجائے استعفٰی دے دیا

ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس…

انقرہ۔ ترکی پاکستان کا عظیم برادر دوست اسلامی ملک ہے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ…

49 منٹ
ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے…

سری نگر۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کو 14 روز گزر…

2 گھنٹے
کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے پینے کا شدید بحران

الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی ممبران کی…

2 گھنٹے
الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے