بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

پاکستان کا موقف تسلیم، امریکہ نے بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

paktv Avatar
369 Views 0 6 مہینے
Posted at 3 جولائی-2019

پاکستان کی سفارتی میدان میں بڑی کامیابی، امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔

بی ایل اے پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں میں متعدد حملوں میں ملوث پائی گئی ہے۔ بلوچستان میں چائنیز انجینئرز اور کراچی میں چائنیز قونصلیٹ پر حملوں میں بھی بی ایل اے کا ہاتھ تھا۔

بی ایل اے کا وجود 2004 میں ایا۔ اور پاکستان نے اسے 2006 میں دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا تھا۔ یورپین یونین نے بھی بی ایل اے جو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے جس سے پاکستان کا موقف مزید مضبوط ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری رہائی کے بعد پمز اسپتال سے روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے بعد پمز اسپتال سے بھی روانہ ہو گئے ہیں۔ آج شام…

3 دن
آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

5 دن
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

2 ہفتے

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

2 ہفتے
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

52 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

35 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

50 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

58 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے