بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

پاکستان ایران کیساتھ گیس پائپ لائن مکمل کرنے کا خواہش مند

98 Views 0 2 ہفتے
پاکستان ایران کیساتھ گیس پائپ لائن مکمل کرنے کا خواہش مند
Posted at 7 مئی-2019

اسلام آباد۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ سابق پی پی دور حکومت میں معاہدے پر دستخط ہوئے مگر ایران پر معاشی پابندیاں لگنے کی وجہ سے اس منصوبے پر کام آگے نہ بڑھ سکا۔ اب وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے موقع پر پاک ایران گیس پائپ لائن مکمل کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔


امریکہ، یورپی یونین اور دیگر عالمی فورمز کو قانونی یادداشت بھجوانے کا فیصلہ

اس ضمن میں پاکستان نے امریکہ، یورپی یونین اور دیگر عالمی فورمز کو قانونی یادداشت بھجوانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارت خارجہ کو ایران کے ساتھ تناؤ ختم کرنے کی بھی ہدایت کر دی اور کہا کہ ایران کے ساتھ گیس منصوبے کیلئے مفاہمتی طریقہ اختیار کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گیس کی قیمت خرید پر نظرثانی بھی کی جائے گی۔ منصوبے پر عمل درآمد کیلئے ایران کیساتھ ملکر نئے امکانات بھی تلاش کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سردست ایران پر عالمی پابندیاں منصوبے کی تکمیل میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

متعلقہ خبریں

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی…

15 گھنٹے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے