بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

پاکستانی سالانہ 50کروڑ ڈالر کی صرف چائے پی جاتے ہیں

paktv Avatar
273 Views 0 9 مہینے
پاکستانی سالانہ 50کروڑ ڈالر کی صرف چائے پی جاتے ہیں
Posted at 16 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ اس کا بڑی حد تک انحصار زرعی اجناس پر ہے۔ بدقسمتی سے وہ اشیاء جن میں ملک کو خودانحصار ہونا چاہئے وہ بھی بیرون ملک سے منگوائی جاتی ہیں۔ اب ذرا بیرون ملک سے منگوائی جانیوالی اشیاء کی فہرست پر نظر ڈالیں تو عام آدمی کی آنکھیں حیرت سے کھلی رہ جاتی ہیں۔

یہ خبر پاکستانیوں کیلئے حیرت سے کم نہیں ہو گی کہ پچھلے سال 57 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی صرف چائے پی گئے۔ 50 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی دالیں، 16 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کے مصالحہ جات، 75 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سے زائد کے موبائل فون بھی درآمد کئے گئے۔ حالانکہ یہ اشیاء ملک کے اندر باآسانی پیدا اور تیار کی جا سکتی ہیں۔

چار کروڑ ڈالر کے خشک میوہ جات بھی درآمد کئے

ایک محتاط اندازے کے تحت سال 2018-19ء کے دوران 57 کروڑ 16 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی۔ اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستانی کتنے شاہ خرچ ہیں۔ گزشتہ سال چار کروڑ ڈالر کے خشک میوہ جات بھی درآمد کئے گئے۔ چینی کی پیداوار میں ہم خودکفالت کا دعویٰ کرتے ہیں مگر پچھلے سال 39 لاکھ ڈالر کی چینی برآمد کی گئی۔

ایک کے علاوہ پچھلے سال ایک ارب 84 کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا۔ 6 ارب 28 کروڑ ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں۔ 3 ارب 33 کروڑ ڈالر سے زائد کی ایل این جی بھی درآمد کی گئی۔ اب ان ساری اشیاء کا ملا کر ان کا مجموعی برآمدات کا حجم اربوں ڈالر بن جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

12 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

9 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

10 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

12 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے