بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

ونگ کمانڈر ابھی نندن کا راجستھان تبادلہ

282 Views 0 2 مہینے
ونگ کمانڈر ابھی نندن کا راجستھان تبادلہ
Posted at 14 مئی-2019

نئی دہلی۔ مشکلیں مجھ پراتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں۔ بیچارہ ابھی نندن بھارتی ائرفورس کا مشاق ترین پائلٹ تھا مگر مودی کی ہٹ دھرمی اور پاکستان دشمنی نے بیچارے ونگ کمانڈر کے کیرئیر کو کئی خدشات لاحق کر دئیے ہیں۔

جیل یاترا کے بجائے ہندوستان واپس بھجوا دیا

البتہ ان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ ان کے حریف پاکستان نے انہیں طیارہ تباہ ہونے کے بعد زندہ کڑا لیا اور جیل یاترا کے بجائے ہندوستان واپس بھجوا دیا۔ ورنہ وہ کسی پاکستانی جیل میں پڑے گل سڑ رہے ہوتے مگر اب ان کا تبادلہ مقبوضہ کشمیر سے راجستھان کر دیا گیا ہے۔

راجستھان کے سورت گڑھ ائربیس پر بھیجا گیا ہے

انڈین میڈیا کے مطابق ابھی نندھ کو راجستھان کے سورت گڑھ ائربیس پر بھیجا گیا ہے جہاں بھارتی فضائیہ کے مگ 21 بائیس طیارے تعینات ہیں مگر ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ لڑاکا طیارہ اڑائیں گے یا نہیں۔ بھارتی فضائیہ کے قواعد و ضوابط کے مطابق ایک بار ایجیکٹ کرنیوالے پائلٹ کو دوبارہ طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں ملتی۔

واضح رہے ابھی نند سابق بھارتی ائرچیف کے صاحبزادے ہیں جنہوں نیائر ڈیفنس کالج میں خطاب کے دوران پاکستان پر حملے کی صحیح منصوبہ بندی نہ کرنے پر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ خبریں

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

کلبھوشن جادیو دہشت گرد ہے، عالمی عدالت نے…

کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عالمی عدالت میں منہ کی کھانی پڑی، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے…

12 گھنٹے

حافظ سعید ضمانت کے بعد پھر گرفتار

کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سے گوجرانولہ جاتے ہوئے گرفتار کر…

18 گھنٹے

پرندوں نے لاہور ائیرپورٹ پر جہاز روک دئیے

علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر سینکڑوں پرندوں نے پروازوں کو اڑنے سے روک لیا۔ فائرنگ کر کے پرندوں…

19 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے