بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

نئے بلدیاتی نظام کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

Tariq Tariq
496 Views 0 6 مہینے
Posted at 9 مئی-2019

لاہور۔ بلدیاتی سسٹم جمہوری ممالک میں سیاسی تربیت کی ابتدائی نرسری سمجھا جاتا ہے۔ اسی نظام کے ذریعے عوام کو نچلی سطح تک اختیارات کی تقسیم یقینی بناتی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں ہر سیاسی جماعت نے بلدیاتی نظام کو اپنے ذاتی مقصد کیلئے استعمال کیا مگر اختیارات نہ دئیے جو ان کا حق تھے۔

سابق حکمران جماعت مسلم لیگ نے بھی پنجاب بھر میں بھاری اکثریت حاصل کی مگر اپنے ہی بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دئیے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ادارے مفلوج اور مردہ ہو گئے تھے۔ اب پنجاب میں نیا بلدیاتی سسٹم آ گیا ہے جسے پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد گورنر پنجاب نے بھی اس پر دستخط کر دئیے ہیں۔

حکومت پنجاب ایک سال کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے گی

اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تمام بلدیاتی ادارے تحلیل ہو گئے ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام کیخلاف حکم امتناعی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں کئی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکوٹ نے تمام درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ جسٹس مامون الرشید کا کہنا ہے کہ حکم امتناعی کیخلاف درخواستوں پر سماعت جلد لارجر بنچ کرے گا۔

بلدیاتی نظام تحصیل اور ویلیج کونسل پر مبنی ہو گا

واضح رہے نئے بلدیاتی نظام کے تحت حکومت پنجاب ایک سال کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے گی۔ اس مدت کے دوران صوبہ بھر میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کریگی۔ پنجاب بھر میں بلدیاتی نظام دو درجنوں تحصیل اور ویلیج کونسل پر مبنی ہو گا۔ نئے بلدیاتی نظام میں ضلع کونسل کی جگہ تحصیل کونسل تجویز کی گئی ہے۔ شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جبکہ دیہات میں تحصیل اور ویلیج کونسل ہو گی۔

متعلقہ خبریں

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

5 دن

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

1 ہفتہ

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا حکم دے…

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندووں کو مندر بنانے کی اجازت دے دی جب کہ…

1 ہفتہ

کیا پاکستانی میڈیا بھی دھرنے پر پارٹی بنا ہوا ہے

پاکستانی میڈیا نے صحافتی پابندیوں کی شکایت ہر حکومت میں کی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ خود…

2 ہفتے

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

7 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

8 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے