بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

میکسکیو میں شہریوں کی انوکھی جنگ

298 Views 0 2 مہینے
میکسکیو میں شہریوں کی انوکھی جنگ
Posted at 8 مئی-2019

میکسکیو۔ دنیا بھر کے ہر خطے کی اپنی روایات اور اقدار ہوتی ہیں جو اس کی پہچان بن جاتی ہیں۔ سپین اپنے ہاں بل دوڑ کیلئے مشہور ہے۔ کہیں ٹماٹروں کی جنگ تو کئی سرہانوں سے جنگ لڑی جاتی ہے۔ ایسے ہی روایات سے میکسیکن شہری بھی جڑے ہوئے ہیں۔

فوجیوں کا روپ دھار کر جنگ لڑتے ہیں

میکسیکو میں انوکھا میدان جنگ ہر سال سجایا جاتا ہے۔ اس میدان جنگ میں سینکڑوں شہری فوجیوں کا روپ دھار کر ایک دوسرے سے جنگ لڑتے ہیں، نقلی ہتھیاروں سے ایک دوسرے پر خوب گولیاں اور گولے برساتے ہیں۔

واضح رہے میکسیکو میں یہ انوکھی جنگ مئی 1862ء میں لڑی جانیوالی جنگ میں فرنچ آرمی کو شکست دینے کی خوشی میں منائی جاتی ہے۔ میکسیکو کے باشندے اس دن کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ اس سال بھی مقامی افراد نے اس جنگ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور فرنچ فوج کیخلاف یادگار فتح کا جشن منایا۔

متعلقہ خبریں

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

کلبھوشن جادیو دہشت گرد ہے، عالمی عدالت نے…

کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عالمی عدالت میں منہ کی کھانی پڑی، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے…

12 گھنٹے

حافظ سعید ضمانت کے بعد پھر گرفتار

کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سے گوجرانولہ جاتے ہوئے گرفتار کر…

18 گھنٹے

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے