بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

مہنگی ترین رولز روئس اب ٹیکسی کے طور پر بھی دستیاب

Tariq Tariq
63 Views 0 4 ہفتے
مہنگی ترین رولز روئس اب ٹیکسی کے طور پر بھی دستیاب
GEO
Posted at 5 مارچ-2020

ممبئی۔ رولز روئس دنیا کی مہنگی اور خوبصورت ترین گاڑی ہے۔ 12کروڑ روپے کی گاڑی بھارت میں ٹیکسی کے طور پر بھی دستیاب ہے۔ اس مہنگی ترین رولز روئس پر لگے ٹیکسی کے بورڈ نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک تصویر میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ گولڈن کلر کی رولز روئس پر ٹیکسی کا بورڈ آویزاں ہے۔

یہ تصویر سریس چندر نامی صارف کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیلے نمبر والی پلیٹ والی رولز روئس کو ایک ٹرک پر لایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک رولز روئس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔

رولز روئس میں سفر کی قیمت 25 ہزار بھارتی روپے رکھے ہیں

گوتم گوند نامی صارف نے لکھا کہ یہ گاڑی کیرالہ کے تاجر بوبی چیمانور نے خریدی ہے۔ اس پر ریزوٹ میں آنیوالے سیاح سفر کریں گے۔ دو روز تک ریزوٹ میں قیام اور رولز روئس میں سفر کی قیمت 25 ہزار بھارتی روپے رکھے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک اور ویڈیو میں بھارتی تاجر بوبی چیمانور کہہ رہے ہیں کہ جو لوگ رولز روئس پر سواری کرنا چاہتے ہیں۔

ان کیلئے یہ ایک عمدہ پیکیج ہے۔ صرف 25 ہزار روپے میں رولز روئس کی 300 کلومیٹر تک سواری کے مزے لئے جا سکیں گے۔ اسی پیکیج میں دوروز تک کیرالہ کے ریزوٹ میں رہائش بھی اختیار کی جا سکتی ہے۔

بھارتی تاجر کا کہنا ہے کہ یہ انوکھا آئیڈیا ہے اگر رولز روئش کے نامل ماڈل کو ایک دن کیلئے کرائے پر حاصل کیا جائے تو اس کی قیمت 4 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے بنتی ہے۔کیرالہ کے تاجر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس دستیاب 12 کروڑ مالیت کے لمیٹڈ ایڈیشن میں بہت سی جدید سہولیات بھی میسر ہیں۔

متعلقہ خبریں

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

5 دن
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

مسجد کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کا واضح حکم بھی ہے…

5 دن
انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی…

اسلام آباد۔ کورونا سے کیسے قابو پایا جائے۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو نہ صرف دنیا بھر…

6 دن
کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی جا ئے گی

ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

کورونا ایک عالمی وبا کی شکل میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب شاید…

1 ہفتہ
ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے