بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

بچے کی جان بچانے کے لیے لڑکی نے اپنی زندگی داو پر لگادی

58 Views 0 5 دن
Posted at 13 جون-2019

برطانیہ میں مسلم خاتون پولیس آفیسر نے خود کی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے چلتی گاڑی کے آگے کود کر 10 برس کے بچے کی جان بچا لی۔

برطانیہ کے علاقے لیڈز میں نوجوان مسلم خاتون پولیس آفیسر پی سی ثانیا شاہد پولیس کار میں ایک کار چور کا پیچھا کر رہی تھی جو تیز رفتار کی وجہ سے سڑک پر کنٹرول کھو گیا۔ ثنیا شاہد نے گاڑی سے نکل کو خود کو گاڑی کے آگے لا کھڑا کیا۔ گاڑی دیوار کے ساتھ کھڑے ایک دس برس کے لڑکے سے ٹکرا رہی تھی۔

پولیس فیڈریشن چیئرمین برین بوتھ نے خاتون پولیس آفیسر کی بہادری کی تعریف کی اور بہادری کا تمغہ دینے کا اعلان کیا۔ اسی خاتون پولیس آفیسر کو گزشتہ برس بھی ایک ایوارڈ دیا گیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دس برس کے لڑکے کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ شبہ ہے کہ لڑکے کی ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں جب کہ خاتون آفیسر بھی معمولی زخمی ہوئی

متعلقہ خبریں

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر…

اسلام آباد۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوان نسل کو یورپی ممالک کی جانب کوچ کرنے کیلئے…

7 گھنٹے
حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

پاکستان کا کوچ بنا، تو بلے بازوں کی…

پاکستان کے خلاف مین آف دی میچ بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ جب…

17 گھنٹے

پاکستان کے لیے ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا۔…

بھارت سے بدترین شکست کے باوجود کپتان سرفراز احمد پرامید۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ…

17 گھنٹے
ورلڈکپ میں سرفراز احمد نمبر پانچ پر کھیلنے کے خواہش مند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے