بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

ماہی گیر محمد سہیل کی میت بھارت سے واپس

58 Views 0 3 ہفتے
ماہی گیر محمد سہیل کی میت بھارت سے واپس
Posted at 2 مئی-2019

لاہور۔ ہمسایہ ملک بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے ہمیشہ رواداری اور انسان دوستی کا ثبوت فراہم کیا لیکن مودی سرکار کی جانب سے اس کا جواب دشمنی کی شکل میں آیا۔ ابھی حال ہی میں پاکستان نے ساڑھے تین سو بھارتی ماہی گیروں کی مختلف اوقات میں رہائی کا حکم دیا۔

ان میں سے زیادہ تر اپنے وطن بھارت واپس پہنچ چکے ہیں مگر بھارتی جیلوں میں قید زیادہ تر پاکستان کو نہ صرف شدید ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ کئی افراد کی میت واپس پاکستان لائی گئی۔ ابھی حال ہی میں دو پاکستانیوں کی تہاڑ جیل سے میتیں واپس پاکستان آئیں۔

اسکی میت واہگہ بارڈر کے ذریعے پہنچائی گئی

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آج حال ہی میں بھارتی جیل میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانی ماہی گیر سہیل کی میت پاکستانی حکام کے حوالے کی گئی۔ اس کی میت واہگہ بارڈر کے ذریعے سے پاکستان پہنچائی گئی۔ محمد سہیل 2 اکتوبر 2016ء کو غلطی سے سمندری حدود پار کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

وہ کراچی کی محمد کالونی کا رہائشی تھا۔ اس کے انتقال کی خبر سن کر اسکے گھر پر کہرام مچا گیا اور صف ماتم بچھ گئی۔

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل…

شنگھائی۔ چین اورامریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی جنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چینی انڈسٹریز…

6 گھنٹے
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل کا کام کر

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت…

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے…

6 گھنٹے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

اورنج ٹرین منصوبہ ہنوز مکمل نہ ہو سکا

لاہور۔ لاہور کا میگا پراجیکٹ اورنج لائن منصوبہ سابق حکومت کے دور میں مطلوبہ مدت کے اندر مکمل…

8 گھنٹے
اورنج ٹرین منصوبہ ہنوز مکمل نہ ہو سکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے