بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ، انگریز اور پاکستانیوں کا احتجاج

Tariq Tariq
272 Views 0 4 مہینے
Posted at 10 اگست-2019

برطانیہ کے دارالحکومت ‏لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ، پاکستانی، گورے اور سکھ کمیونٹی نے بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے۔

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیر کو آزاد کرو جیسی تحریر درج تھی۔ اس مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنان بھی شریک تھے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2249583105139566&id=1937396206358259

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر صرف لندن ہی نہیں بلکہ پورے یورپ میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں جس میں ان ممالک میں بسنے والے کشمیریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہیں۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کی داستان رقم کر رہا ہے مگر اب دنیا کے ہر کونے سے مسلمان ان مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر اٹھے گے۔ جگہ جگہ مظاہروں سے لندن کی فضا بھارت مردہ باد کی صداوں سے گونج اٹھی۔ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھی بھرپور نعرے بازی کی۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری رہائی کے بعد پمز اسپتال سے روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے بعد پمز اسپتال سے بھی روانہ ہو گئے ہیں۔ آج شام…

4 دن
آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

6 دن
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

2 ہفتے

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

2 ہفتے
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

5 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

3 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے