بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

لاہور میں کتا چوری کا مقدمہ

paktv Avatar
776 Views 0 1 سال
Posted at 6 مئی-2019

کون کہتا ہے کہ پنجاب پولیس کام نہیں کرتی لاہور میں پولیس نے کتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کر دیا ہے۔
دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ تو عمران خان نے لگایا اب اس نعرے پر حکومت کتنی عمل پیرا ہے وہ تو عام لوگ ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ مگر پنجاب پولیس کے تھانے جہاں پر غریب سائلین دھکے کھاتے نظر آتے ہیں وہاں پر لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک خاتون کا کتا چوری ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے کتے کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈیفنس اے کے علاقے سے چور پالتو کتے کو لے اڑے اور اب نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی ار کے متن کے مطابق کتے کی قیمت پونے دو لاکھ روپیہ ہے جبکہ مقدمہ گھریلو ملازم محمد ناصر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

3 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے