بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

قانون کی ناک تلے غیر قانونی دھندہ

88 Views 0 2 ہفتے
قانون کی ناک تلے غیر قانونی دھندہ
Posted at 6 مئی-2019

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ ”سو دن چور اور ایک دن سعد کا“ برا کام کا برا ہی نتیجہ نکلتا ہے۔ ایک روز انہیں قانون کی گرفت میں آنا پڑتا ہے۔ نئی چونکا دینے والی ایک رپورٹ منظرعام پر آئی ہے کہ چینی باشندوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کیلئے جعلی دستاویزات تیار کی جا رہی تھیں۔ اس دھندے میں وزارت داخلہ اور پاسپورٹ آفس کے حکام ملوث پائے گئے ہیں۔

چینیوں کے ویزوں میں توسیع کیلئے جعلی دستاویزات بنانے کا سیکنڈل منظرعام پر آ گیا

ایف آئی اے نے یہ رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دیہے۔ ایف آئی اے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس گروہ میں پاکستانی چودھری اکرم، ریاض جبکہ چینی باشندے ڈاکٹر سو اور زونگ شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ پاسپورٹ آفس روزانہ سینکڑوں چینی باشندوں کے اجازت نامے جاری کرتا ہے۔ وزارت داخلہ کو یہ رپورٹ بھجوائی گئی تھی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے