بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

قاتل فوجی کی سزا سیلف ڈیفنس کے نام پر معاف کر دی

Tariq Tariq
718 Views 0 6 مہینے
قاتل فوجی کی سزا سیلف ڈیفنس کے نام پر معاف کر دی
Posted at 7 مئی-2019

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک سابق امریکی فوجی فرسٹ لیفٹننٹ بیہنا کی 2009ء میں عراقی قیدی کو ہلاک کرنے کی سزا معاف کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری سارا سینڈرا نے اعلان کیا کہ اوکلوہاما کے مائیکل بہینا کی ساری سزا معاف کی گئی ہے۔

بہینا کو ملٹی کورٹ کی جانب سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سینڈرا نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سب سے بڑی امریکی اپیلٹ کورٹ کے فیصلے کے بعد نے اس پر تحفظات ظاہر کئے گئے کہ ٹرائل کورٹ نے بہینا کے کیس میں سیلف ڈیفنس کے نکتے کو پیش نظر نہیں رکھا۔

آرمی بورڈ کی طرف سے اسکی سزا 15 سال کر دی تھی

آرمی بورڈ کی طرف سے اس کی سزا 15 سال کر دی تھی اور 2014ء میں اسے پیرول پر رہائی کا حقدار بھی قرار دیا تھا۔ معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ بیہنا 2007ء میں عراق میں تعینات ہوا۔ اگلے سال اس کے دو سپاہی اور دوست سڑک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔

واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ بیہنا 2007ء میں عراق میں تعینات ہوا

ملٹری پروسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ جولائی 2009ء میں اس نے اپنے کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران کہا تھا کہ اس نے منصور کا قتل اپنے دو سپاہیوں کا انتقام لینے کیلئے کیا تھا۔ سارا سینڈرا کا کہنا ہے کہ اوکلوہاما الیکشن آفیشل، پبلک اور آرمی بورڈ کی جانب سے بھی اس کی حمایت کی گئی

۔ 37 جنرلز، اور ایڈمرلز کے ساتھ انسپکٹر جنرل ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس نے بیہنا کی سیلف ڈیفنس کے موقف کی حمایت کی۔ آخر وہ سینڈرا نے مزید لکھا کہ وہ اس رہائی کا حقدار تھا۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری کی علاج کے لیئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

سابق صدر آصف علی زرداری کی علاج کے غرض سے راولپنڈی سے کراچی میں کیس منتقلی کی درخواست…

8 گھنٹے

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

9 گھنٹے

دنیا نیوز نے غلط الزامات پر ریحام خان سے معافی مانگ لی

دنیا میڈیا گروپ نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے خلاف پروگرام نشر کرنے پر…

10 گھنٹے

حمزہ شہباز اور احتساب عدالت جج کے درمیان تلخ کلامی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز اور احتساب عدالت کے جج کے…

12 گھنٹے

تازہ ترین

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

2 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

پاکستان نے بابا گرونانک کے نام کا سکہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری…

8 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے