بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

عاطف اور شہرام ہدف تھے، حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد کا انکشاف

paktv Avatar
573 Views 0 1 سال
عاطف اور شہرام ہدف تھے، حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد کا انکشاف
Posted at 6 مئی-2019

پشاور۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر صوبہ خیبر پختونخوا ہوا تھا۔ اس نے نہ صرف اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کیا بلکہ سیکیورٹی فورسز اور سویلین نے بھی ہزاروں قربانیاں دیں۔ اب بھی اسے دہشت گردی کے ناسور سے چھٹکارا نہیں ملا۔ دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کیلئے آج جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی مگر ابھی تک پارلیمنٹ میں اس کو زیر بحث نہیں لا گیا۔

ہمارا ٹارگٹ آئی ایس ایف کے جلسے میں خودکش بم دھماکہ کرنا تھا

اب حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد نے بھی مقامی عدالت میں اقبال جرم کیا ہے جس میں ملزم نے عدالت کو بتایا کہ ہمارا ٹارگٹ آئی ایس ایف کے جلسے میں خودکش بم دھماکہ کرنا تھا۔ ہمارا ہدف صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی تھے۔ ان حملوں کیلئے موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار تیار کیا تھا۔ جسٹس محمد ایوب اور ڈرائیور پر بھی قاتلانہ حملہ کرایا تھا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

11 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

3 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

6 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

9 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

11 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے