بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

شہباز شریف کا 14 مئی کو وطن واپسی کا اعلان

paktv Avatar
460 Views 0 7 مہینے
شہباز شریف کا 14 مئی کو وطن واپسی کا اعلان
Posted at 2 مئی-2019

لاہور۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نام ہائیکورٹ نے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ دیا تو انکی جانب سے فوری علاج کیلئے لندن جانے کا اعلان آ گیا۔ معالجین نے انہیں فوری میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کر رکھی تھی۔

عوام سے رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا

پچھلے کئی دنوں سے انکی وطن واپسی کی خبر سامنے نہ آنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اپوزیشن کی گمشدگی کا اشتہار دینے کی باتیں بھی کی گئی مگر اب شہباز شریف کی جانب سے 14 مئی کو وطن واپسی کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8 مئی کو میرے آخری ٹیسٹ ہونا ہیں۔ انشاء اللہ جلد اپنے عوام کے ساتھ ہوں گا۔ میرا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے۔ عوام سے رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ بڑے بڑے دعوے کرنیوالوں کی کارکردگی پر لوگ اب ہمیں یاد کر رہے ہیں۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو بھی ملکی حالات پر تشویش ہے۔

پاکستانی معیشت کو جس طرح تباہی سے دوچار کیا گیا ہے انہیں بھی سخت تشویش ہے۔ مجھے غریب عوام سے سخت ہمدردی ہے۔ خدا ان کی خیر کرے۔

متعلقہ خبریں

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

1 دن

پاکستان میں ڈیڑھ کروڈ افراد یرقان سے متاثرہ ہیں، رپورٹ

پاکستان نے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے مگر بیماریوں کی دنیا میں۔ ہیپاٹائٹس مریضوں کی…

3 دن

کراچی پولیس انسپکٹر ڈکیتی کرتا پکڑا گیا

کراچی میں ایک اعلیٰ پولیس آفسر ڈکیتی اور دیگر جرائم کے الزام میں پکڑا گیا۔ کراچی پولیس سے…

3 دن

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

1 ہفتہ

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

3 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے